Daily Archives

January 27, 2022

موناکو کی شہزادی کی پیرس فیشن شو میں گھوڑے پر انٹری

لاہور : یورپی ملک موناکو کی شہزادی نے فرانس کے دارالحکومت میں ہونے والے فیشن شو کے سٹیج پر گھوڑے پر سوار ہوکر نیا سٹائل متعارف کرادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں ہونے والے فیشن برانڈ ‘چینلز‘ کے خصوصی ملبوسات کے شو کے دوران موناکو کی…

علمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی

7ماسکو : یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پہلی بار گزشتہ سالوں میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی، دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر17 سینٹس کی سطح پرپہنچ گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی…

شمالی کوریا کا مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، امریکا کی مذمت

واشنگٹن : امریکا نے شمالی کوریا کے مزید 2 بیلسٹک میزائل تجربوں پر اظہار مذمت کیا ہے۔ ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق مسلسل جوہری ہتھیاروں کا تجربہ سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی…

امریکا کیخلاف 10 سال پرانے کیس میں چین کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا

جنیوا : ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے امریکا کے خلاف 10 سال پرانے کیس میں چین کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی ادارہ تجارت کی جانب سے چین کو امریکی مصنوعات پر 645 ملین ڈالر محصولات عائد کرنے کی اجازت مل گئی۔ امریکا نے ڈبلیو…

قومی دن نہیں قبضے کا دن ، آسٹریلیا میں قدیم باشندوں کا حکومت کیخلاف سڑکوں پراحتجاج

سڈنی : قومی دن منا کر ہمارے زخموں پر نمک نہ چھڑکا جائے، آسٹریلیا میں قدیم باشندے ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیشنل ڈے کی تاریخ بدلی جائے۔ قومی دن نہیں یہ قبضے کا دن ہے، آسٹریلیا میں ہزاروں افراد نے…

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات

پیرس :  ممکنہ جنگ سےبچنے کے لئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات ہوئے، یوکرینی صدر نے ملاقات کو امن کی جانب بڑا قدم قرار دیا، ماسکو اور واشنگٹن کی عسکری سرگرمیوں میں مزید تیزی آ گئی۔ یوکرین کے محاذ پر لگی آگ کو بجھانے کی کوشش،…

بھارتی یوم جمہوریہ ، لندن میں احتجاج، مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی

لندن : بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر لندن میں کشمیریوں اور سکھوں نے احتجاجی ریلی نکالی، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کی اور بھارتی ریاستی جبر و تشدد کو دنیا کے سامنے بیان کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی یوم…