کھیل

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ شاہد آفریدی سات روزہ آئسولیشن مکمل کرینگے، ان کو گھر بھیج دیا گیا جہاں وہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرینگے ۔شاہد آفریدی دو روز بعد دوبارہ کوویڈ ٹیسٹ کروائینگے۔ قومی کرکٹر میں کوویڈ علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔

شاہد آفریدی گزشتہ روز بائیوسکیور ببل چھوڑ کر اہل خانہ سے ملنے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button