Daily Archives

November 25, 2020

نیوزی لینڈ گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو گریگ بارکلے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریگ بارکلے ایک معروف کمرشل لائر اور 2012 سے نیوزی لینڈ کرکٹ کیلیے بطورچیف ایگزیکٹو  کام کررہے ہیں، آئی سی سی کا…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ڈومیسٹک ہاکی جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈومیسٹک ہاکی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ڈومیسٹک ہاکی جاری رہے گی اور اس دوران کورونا ایس اوپیز کا خیال رکھا جائے گا۔ آصف…

افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ

افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کی مرکزی پولیس چیک پوسٹ پر ایک تیز رفتار…

امریکا واپس آگیا،دنیا کی قیادت کیلئے تیار:جوبائیڈن

واشنگٹن :  کابینہ ارکان کی نامزدگی کی تعارفی تقریب میں انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم اس بات کی عکاس ہے کہ امریکا واپس آ گیا اور دنیا کی قیادت کیلئے تیار ہے ،اس ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔اس موقع پر نامزدکابینہ ارکان بھی ان کے عقب میں…

بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کے نام پر مذہب کی تبدیلی غیر قانونی قرار

لکھنؤ: ریاست اترپردیش کی حکومت نے ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بنالیا جس کے تحت شادی کےنام پر مذہب کی تبدیلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کے ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ روز شادی کے لیے غیر قانونی مذہب…

آذربائیجان کے مقابلے میں جنگ کی تیاری نہ تھی:آرمینی صدر

یریوان :   مقامی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہم کچھ برسوں میں آذربائیجان کے مقابلے میں اپنی فوج کو مضبوط کرنے میں ناکام رہے ہیں،ہم نے نہ صرف جنگ کے میدان میں شکست کھائی بلکہ نگورنو کاراباخ کے علاقے میں آبادی بڑھانے پر بھی توجہ نہیں…

افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکے، 23 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان کے پرامن شہر بامیان میں دو بم دھماکوں سے 23 افراد ہلاک اور 59 افراد زخمی ہو گئے شہر میں 20سال کے بعد دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ہوا،بامیان صوبے کے دارالحکومت بامیان شہر میں منگل کی سہ پہر ساڑھے چاربجے دھماکے ٹیکسی سٹینڈ…

ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، اقتدار منتقل کرنے کی منظوری

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو اقتدار منتقلی کی منظوری دیدی، اس طرح کئی ہفتوں سے جاری انتقال اقتدار کی جنگ ختم ہوگئی۔ امریکی سربراہ جنرل سروس ایڈمنسٹریشن ایملی مرفی نے جوبائیڈن…