Daily Archives

November 25, 2020

وزیراعظم کے ویژن پر پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی سے دو سال میں مفادِ…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا نہ کرنا قابل شرم حرکت ہے: مریم اورنگزیب

لاہور:   مریم اورنگزیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عدم رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غم کے اس موقع پر بھی سیاست کر کے اپنی کم ظرفی کا نیا ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ…

خیبرپختونخوا حکومت کی بچوں کو سکول بلانے کی متبادل پالیسی کی نئی سفارشات تیار

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں کو سکول بلانے کی متبادل پالیسی کی نئی سفارشات تیار کرلیں۔ انٹرنیٹ میسر نہ ہونے والے طلبا ہفتے میں ایک دن سکول آئیں گے، والدین کو بھی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا

کراچی: کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے 26 اور 27 نومبر کو تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ شہر قائد میں رات اچانک بادل برس پڑے،…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر بلوچ کالونی میں رہائش پذیر ایک شخص تیمور نے اپنے آپ کو گولی مار کر…

اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں

کوئٹہ : اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات،

کوئٹہ:  لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی…

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر کوئٹہ:شہر کے تمام مرکزی علاقوں میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے ٹریفک جام،عوام کو مشکلات کا سامنا کوئٹہ:شہر کے جناح روڈ،سریاب روڈ، سرینا چوک سمیت شہر کے تمام اہم شاہراوں پر ٹریفک جام…

صورتحال مزید تشویشناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کرسکتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

 ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورتحال تشویشنا ک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت…

کوئٹہ میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کل سے اسکولوں میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات سےمتعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکوئٹہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر فرزانہ احمدزئی…