کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر

0 9

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر

کوئٹہ:شہر کے تمام مرکزی علاقوں میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے ٹریفک جام،عوام کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ:شہر کے جناح روڈ،سریاب روڈ، سرینا چوک سمیت شہر کے تمام اہم شاہراوں پر ٹریفک جام

کوئٹہ:شہریوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ:وکلاء نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے رویہ کیخلاف گورنر ہاوس چوک پر دھرنا دیا ہوا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.