اہم خبریںبلوچستان

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات،

کوئٹہ:  لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی قابل آفیسر کے طور جانے جاتے ہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اس سے قبل آئی جی ایف سی (ساﺅتھ ) بلوچستان تعینات تھے جبکہ وہ ڈائر یکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس بھی رہ چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button