اہم خبریںبین الاقوامی
امریکا واپس آگیا،دنیا کی قیادت کیلئے تیار:جوبائیڈن

واشنگٹن : کابینہ ارکان کی نامزدگی کی تعارفی تقریب میں انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم اس بات کی عکاس ہے کہ امریکا واپس آ گیا اور دنیا کی قیادت کیلئے تیار ہے ،اس ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔اس موقع پر نامزدکابینہ ارکان بھی ان کے عقب میں موجود تھے ۔




