اہم خبریںبین الاقوامی
آذربائیجان کے مقابلے میں جنگ کی تیاری نہ تھی:آرمینی صدر

یریوان : مقامی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہم کچھ برسوں میں آذربائیجان کے مقابلے میں اپنی فوج کو مضبوط کرنے میں ناکام رہے ہیں،ہم نے نہ صرف جنگ کے میدان میں شکست کھائی بلکہ نگورنو کاراباخ کے علاقے میں آبادی بڑھانے پر بھی توجہ نہیں دی۔




