بلوچستان کے دور افتادہ علاقے صحت، تعلیم پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہویات سے محروم ہیں ، سید ظہور آغا
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے ماضی میں بارشوں کے پانی کو ذخیرہ کرنے کی حکمت عملی کا فقدان کے باعث پورے بلوچستان بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ صوبہ کے دورافتادہ اضلاع میں آج بھی صحت،…
