شوبز

ڈرامے آزمائش میں اپنے کردار کے اختتام سے متفق نہیں تھی:یشما

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نے کہا کہ مجھے یہ کردار ادا کرنے میں مزہ آیا ۔انہوں نے کہا کہ ’اپنے لائنز کی پریکٹس کرنا، ریہرسل کرنا اور سیٹ پر روزانہ اس کردار کے انداز میں آنا یاد رہے گا۔ میں نے اس کردار سے بہت کچھ سیکھا ہے خاص طور پر یہ کہ کس طرح ہمیشہ غلط کام کرنے کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔ میرے کردار کا اختتام ایک ایسی چیز تھی جس سے میں ذاتی طور پر متفق نہیں تھی، لیکن بطور اداکارہ مجھے ٹیم کی بات پر عمل کرنا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button