Daily Archives

May 23, 2022

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں نے حکومت کی مدت پوری کرنے، انتخابات اپنے وقت پر کرانے اور گڈ گورننس کے لیے سخت معاشی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اور اتحادیوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے جب کہ دو روز قبل آصف زرداری بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملے…

نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ مسلم لیگ نے نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ فوری حکومت نہیں چھوڑی جائے گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور…

پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا: شاہ محمود

ملتان: تحریک  انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران  خان کی پریس کانفرنس کے دوران موصول ہونے والی کال سے متعلق جواب دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ جلد…

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فواد

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان 25 مئی کو پشاور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان 25 مئی کی صبح پشاور سے نکلیں گے اور ریلی کے ساتھ اسلام…

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال بھی شامل

 امریکا کے عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین کی 2022 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل ہیں جب کہ اس فہرست میں سیاست دانوں میں زیادہ تر مختلف ممالک کے سربراہان شامل ہیں۔ امریکی جریدے کی شہرت…

وزیر اعظم کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے والاشخص گرفتار

پشاور : ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

یاسین ملک کے خلاف بھارت کا جھوٹا مقدمہ ، سینیٹ میں متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد : سینیٹ میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کرنے اور حریت رہنما یا سین ملک کے خلاف بھارتی حکومت کے جھوٹے مقدمات اور عدالتی کاروائیوں کے خلاف قراردار متفقہ منظور کر لی گئی۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت چئیرمین صادق سنجرانی نے کی۔ کشمیریوں…

بلو چستان عوامی پارٹی و دوست محمد پینل کی سیاست اب بری طرح ناکام ہوچکی ہے : حاجی زابد علی ریکی

واشک : جمعیت علما اسلام کہ رکن صوبائی اسمبلی میر حاجی زابد علی ریکی و سابقہ میونسپل کمیٹی کہ چیرمین میر بشارت اللہ الہ زئی کی قیادت میں مینگل برادری نے میر خوث بخش مینگل کی سربرائی میں جمعیت علما اسلام کے کاروان میں شمولیت اختیار کیا گیا…

ایران کی جانب سے شیرانی کی جنگلوں میں لگی آگ کو بھجانے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی ائیر فائر فائٹر کی…

کوئٹہ : اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اپنے برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی درخواست پر ضلع شیرانی ژوب بلوچستان کے جنگلوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے اپنی سب سے بڑی فائٹر فراہم کر دئیے گئے ہیں جو کہ نور خان ایئر بیس راولپنڈی میں لینڈ…

تحریک عدم اعتماد پر بی این پی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کیا جائے گا : جے یو آئی

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کا وزیراعلیٰ کی خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بی این پی سمیت اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیکر حتمی فیصلہ کر نے پر اتفاق،اتوار کو جمعیت علماء اسلام کے صوبائی پارلیمانی گروپ اور مجلس عاملہ کا اجلاس جمعیت علماء…