Daily Archives

May 7, 2022

سینیئر وکیل اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر، وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد : سینیئر وکیل اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اشتر اوصاف نواز شریف دور میں بھی بطور اٹارنی جنرل خدمات انجام دے چکے ہیں۔

فرح خان کا شوہر سمیت دبئی سے وطن واپسی کا فیصلہ

سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی فرح خان نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ انکوائری میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی…

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

مشہور اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔  پاکستان کے مشہور اینکر اور معروف سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عامر لیاقت کی بیوی دانیہ…

حکومت کا سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدر کوارسال کردیاگیا۔ حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر  پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا…

بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دونگا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے سابق ہم منصب کے حوالے سے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا اور اسے پُرامن نہ کہا تو میں شیخ رشید کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔ انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے…

چیئرمین واپڈا اور ایم ڈی پی ٹی وی اپنے عہدوں سے مستعفی

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین اور  ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔  چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع واپڈا کا کہنا ہے کہ چیئرمین نے ذاتی وجوہات…

حکومت نے آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا

لاہور : وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا۔ آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔…

حکومت اس مشکل گھڑی میں عوام کیساتھ کھڑی ہے : بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود بشریٰ رند نے خضدار کے علاقے آڑ نجی میں آنے والے زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کو فوری…

فرح عظیم شاہ کا خضدار میں زلزلہ پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے خضدار کے علاقے اڑنجی میں زلزلہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال صوبائی حکومت بھرپور امدادی کارروائیاں میں مصروف ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امدادی کارروائیوں میں…

مولانا عبدالواسع کا صوبائی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس طلب

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے صوبائی مجلس شوری کا اہم اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق صوبائی امیر جمعیت علمااسلام بلوچستان وفاقی وزیر ہاوسنگ حضرت مولانا عبدالواسع نے صوبائی مجلس شوری کا ایک…