بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی
نئی دہلی : بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا، محمد یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں…
