Daily Archives

May 25, 2022

عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے : ظہور بلیدی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ظہور بلیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان کے لئے لائے ہیں،عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے،مسائل خوابوں میں نہیں بلکہ…

تحریک عدم اعتماد,اتحادی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے : سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ : رکن اسمبلی میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان کی صورتحال کی بہتری کے لئے لارہے ہیں،اتحادی جماعتوں کا تعاون حاصل ہے تبدیلی آکر رہے گی،یہ بات انہوں نے بدھ کو…

وینا ملک کا آزادی مارچ کے شرکا سے اسلحہ برآمدگی کی خبر پر طنزیہ ردعمل

پی ٹی آئی کی حمایتی اداکارہ وینا ملک نے آزادی مارچ کے شرکا سے ہتھیار برآمدگی کے حوالے سے خبروں پر ایک دلچسپ ٹوئٹ کی۔ پی ٹی آئی رہنما بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھر سے اسلحہ  برآمدگی کی پولیس کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بذریعہ ٹوئٹر…

مشی خان کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان ، ریحام پر کڑی تنقید

اداکارہ مشی خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے دوستوں اور اہلخانہ کے ہمراہ آج سری نگر ہائی وے مارچ میں شرکت کے لیے جائیں گی۔ مشی خان ماضی میں عمران خان کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہیں لیکن اب انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام…

ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے پچھاڑ دیا

لاہور :  ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں دوسرے میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے پچھاڑ دیا۔ انڈونیشیا کے کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کوصفرکے مقابلے میں 13 گول…

پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور :  پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔ ڈیبیو کرنے والی پاکستان کی طوبیٰ حسن نے 3وکٹیں حاصل…

موت کی سزا قبول کر لوں گا،زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا : یاسین ملک

کافی عرصے سے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے…

28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا…

چین نے دنیا کا پہلا خودکار بحری جہاز سمندر میں اتاردیا

بیجنگ : چین نے دنیا کا پہلا ایسا خودکار بحری بیڑہ بنایا ہے جس پر خودکار ڈرون، خودکار کشتیاں اور خودکار آبدوزیں ہیں۔ ابتدائی طور پراس کا مقصد تحقیق بتایا جارہا ہے لیکن خیال ہے کہ یہ دفاعی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوسکے گا، اسے ’زو ہے…

اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی نوجوان شہید ، 90 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک نوجوان شہید ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسزنے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے…