سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، کروڑ لوگ بھی کھڑے ہوں تو یہ لاش زندہ نہیں ہوسکتی۔
قبائلی مشران اور تاجروں کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…
