بھارت میں فوجی ٹرک دریا میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
بھارتی فوجی جوانوں کو پرتاپ پور بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے سب سیکٹر لے جانے والا ٹرک دریا برد ہوگیا، حادثے میں سات فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کے ساتھ حادثہ جمعے کی صبح 9 بجے لڈاخ ترتُک سیکٹر…
