Daily Archives

May 26, 2022

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے…

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، پارٹی قائدین اور سیکڑوں کارکنان کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔ اسلام آباد کے تھانہ  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سمیت سیکڑوں…

ترک سیکیورٹی فورسز نے داعش کے نئے سربراہ ابوالحسن القریشی کو گرفتار کرلیا، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ترک حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے استنبول میں حالیہ سرچ آپریشن میں داعش کے نئے سربراہ ابوالحسن القریشی کو گرفتارکرلیا ہے۔  فروری میں شام میں امریکی آپریشن میں داعش کے سابق سربراہ کی ہلاکت…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے معیشت کو 1 ارب روپے کا نقصان ہوا، معاشی ماہرین

 پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارث کے باعث ملکی معیشت کو مجموعی طور پر ایک ارب روپے کے لگ بھگ نقصان پہنچا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ’حقیقی آزادی‘ کے عنوان سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا انعقاد کیا گیا تھا جسے…

ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو، چیف جسٹس

عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو۔ حکومتی…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے بات کی تو انہوں ںے ہمیں عمران حکومت سے کیا گیا معاہدہ تھمادیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ لاہور گرین ٹاؤن میں شہید کانسٹیبل کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پانچ گھنٹے کی تاخیر سے شروع…

تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنیوالے 2 اراکین اسمبلی غیر حاضر

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 2اراکین اسمبلی غیر حاضر رہے ۔گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جب وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو قرارداد کے حق میں 11اراکین کھڑے ہوگئے…

بی اے پی کا پی ڈی ایم سے معاہدہ نہیں ہوا،جام کمال کا مقصد اقتدار کا حصول ہے : سردار اختر مینگل

کوئٹہ : پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے کوئی معاہدہ نہں ہوا، پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے مرکزی قیادت کے اجلاسوں میں ایسی کوئی شرط نہیں رکھی گئی،جام کمال وزارت اعلیٰ کھونے کے غم میں…