اہم خبریںبلوچستان

تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنیوالے 2 اراکین اسمبلی غیر حاضر

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 2اراکین اسمبلی غیر حاضر رہے ۔گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جب وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو قرارداد کے حق میں 11اراکین کھڑے ہوگئے جبکہ قرارداد پر دستخط کرنے والے 2اراکین اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی اور ملک نعیم خان بازئی غیر حاضر رہے ۔

اس کے علاوہ قرارداد پر دستخط کرنے والے رکن اسمبلی مبین خلجی نے قرارداد کی حمایت کی بجائے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button