Daily Archives

May 19, 2022

سپریم کورٹ: ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنیوالے افسران کے تبادلوں پر پابندی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تاحکم ثانی ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران تبدیل نہ کئے…

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا : اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم فیصلہ کرچکی کہ غلامی نامنظور ہے، نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا، فیصلہ سازی کرنیوالے کان کھول کر سن لیں تاریخ معاف نہیں کرتی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد…

پاکستان آئی ایم ایف کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادہ

اسلا م آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں جس کے لیے سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام…

ریاست مخالف کارروائیوں میں ملوث ملزمان کو ضمانتیں ملنا ہم سب کیلئے خطرہ ہے : مرتضیٰ وہاب

کراچی : سندھ حکومت کے ترجمان  مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ ریاست مخالف کارروائیوں میں ملوث ملزمان کو ضمانتیں ملنا ہم سب کیلئے خطرہ  ہے۔ کراچی میں پولیس افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صدر دھماکے کے ملزم اللہ ڈنو…

پاکستان خطے اور دنیا بھر میں خوراک کے مسئلے پر کردار ادا کرناچاہتا ہے : بلاول بھٹو

نیو یارک : وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری  نے نیو یارک میں گلوبل فوڈ سکیورٹی کال ٹو ایکشن کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز درپیش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید…

پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

پاکستان میں امریکاکےنامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کاحلف لےلیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق  پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم  نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد جلد اسلام آباد پہنچیں…

ہزار گنجی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے : آغا حسن بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجیآغا حسن بلوچ نے آج یہاں کوئٹہ میں کلیوں لعل آباد ،کلی حبیب،کلی یار محمد محمدحسنی اور ھزارگنجی کا دورہ کیا اس موقع چئیرمین حاجی عبدالکریم محمدحسنی ،عبید…

کوئٹہ بلاک پولیو کی صورت حال کے حوالے سے انتہائی حساس ہے : سہیل الرحمن بلوچ

کوئٹہ :  کمشنر کوئٹہ ڈویژنسہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ کوئٹہ بلاک پولیو کی صورت حال کے حوالے سے انتہائی حساس ہے لہذا 23 مئی سے شروع ہونے والی سات روزہ پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزباہمی تعاون اور جامع منصوبہ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کا دورہ مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ  نے مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کی طرف سے نشاندہی کی گئی کہ بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہسپتال شام اور رات کی شفٹ میں خدمات فراہم نہیں…

ماضی کی نسبت عوام کی خدمت اور سب سے بڑھ کر منصوبے لانے میں کامیاب ہوا ہوں : یونس عزیز زہری

خضدار : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ یہ بات میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ ماضی کی نسبت عوام کی خدمت اور عوام کے لئے سب سے بڑھ کر منصوبے لانے میں کامیاب ہوا ہوں تعلیم صحت مواصلات سمیت…