Daily Archives

May 19, 2022

ووٹوں کی خرید و فروخت میں بلوچستان سب سے آگے ہوتا ہے : ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ : حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ حق دو تحریک بلدیاتی الیکشن میں بھر پورحصہ لے رہی ہے سیاسی دشمن حق دوپینل کے خلاف ایک ہوگئے ہیں انشاءاللہ عوامی قوت وتائید سے ان کا بھر پور مقابلہ…

عدنان صدیقی کی سیاست میں شمولیت کی خبروں کی تردید

کراچی : سینئر اداکار و پروڈیوسر عدنان صدیقی نے سیاست میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی۔ لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے عدنان صدیقی کی ملاقات کے بعد ایک نجی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر جاری کی گئی تھی کہ اداکار نے مسلم…

کیریئر منفرد بنانے کیلئے کنزا ہاشمی کا جاندار کردار کرنے کا فیصلہ

کراچی :  ٹی وی اداکارہ کنزا ہاشمی نے کہا ہے کہ اپنے ٹی وی کیریئر کو منفرد بنانے کیلئے جاندار کردار پرمبنی ڈرامے کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ کم مگر عمدہ پرفارمنس والے سکرپٹ سائن کررہی ہوں، ان خیالات کااظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے…

امریکی خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ

امریکی خواتین فٹبالرز کو  بلآخر مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ساکر فیڈریشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے  مردوں اور خواتین کی قومی ٹیم کو یکساں معاوضہ  دینے کیلئے ایک معاہدہ کیا ہے،…

کاغذی جہاز کی عالمی چیمپئن شپ پاکستانی نوجوان کے نام

لاہور : پاکستانی نوجوان نے کاغذی جہاز (پیپر پلین) کی عالمی چیمپئن شپ جیت کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقابلہ آسٹریلیا کے شہر سالز برگ میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے لوگوں نے شرکت کی، مقابلے میں کاغذی جہاز…

بھارتی عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دیدیا

بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیا۔…

روس کا جوابی اقدام ، فرانس ، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے فرانس، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ روس میں فرانسیسی سفارتی مشن کے 34 ملازمین کو ملک بدر کررہا ہے جبکہ…

پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

پاکستان میں امریکاکےنامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کاحلف لےلیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق  پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم  نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد جلد اسلام آباد پہنچیں…

موسمیاتی تبدیلیاں : پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجز یہ میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت سے زیادہ کی…

جنوبی سوڈان : مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد ہلاک

خرطوم : جنوبی سوڈان میں مویشی چوری کرنے کی کوشش کے دوران اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی سوڈان کے ایک سکیورٹی اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد مارے گئے۔ یہ واقعات شمالی یونیٹی ریاست کی لیر…