شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر تین مئی بروز منگل ہوگی
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہِ شوّال 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک بھر میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو ہوگی۔
عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال…
