15 سے 20 ہزار ڈالر کے کنٹریکٹ کو کرکٹرز کا انتظار
لاہور: پاکستان جونیئر لیگ میں 15سے 20ہزار ڈالر کے کنٹریکٹ کو کرکٹرز کا انتظار ہے۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کی کرکٹ کا تجربہ بھی حاصل ہوگا،ایونٹ پروفیشنلزم لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے…
