Daily Archives

May 20, 2022

میرا نام بار بار لیتی ہو، مریم تھوڑا دھیان کرو تمہارا خاوند ناراض نہ ہوجائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اپنی تقریر میں میرا نام اس جذبے اور جنون سے لیتی ہے کہ میں اس کو کہنا چاہتا ہوں کہ دیکھو تھوڑا دھیان کرو، تمہارا…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کیا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کردیا، جو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہماری کسی حکومت کو اس کی 30 فیصد سپورٹ ملی ہوتی تو پاکستان بے اندازہ ترقیاں کرتا، چار برس میں  ڈالر 115 سے 189 روپے…

مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-2023 کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب…

کوئٹہ کے جنگلات میں آتشزدگی پر مظاہرین کا اہم شاہراؤں پر احتجاج، وزیراعظم کا نوٹس

پلاسپن کے جنگلات میں لگی آگ پانچ کلومیٹر سے زائد جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، 12 روز سے جاری خوفناک آتشزدگی کے باعث صنوبر اور چلغوزے کے ہزاروں قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوچکے ہیں، جب کہ آگ پر قابو پانے کی خاطر تین افراد جھلس کر جاں بحق…

شہر میں ناجائز منافع خوری اور تجاوزات کے خاتمے کے خلاف کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھی…

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ (سٹی) فاروق عبداللہ نے ناجائز منافع خوری اور رش کے حوالے سے مختلف شکایات موصول ہونے پر بروری روڈ، سبزل روڈ، جناح ٹاؤن، توغی روڈ اور علمدار روڈ کا دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی…

عوام کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں : عبدالعزیز عقیلی

ڈیرہ بگٹی : چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی نے جمعرات کے روز ضلع ڈیرہ بگٹی کے ہیضہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا- اس موقع پر متعلقہ حکام نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو علاقے میں جاری متاثر ین کو علاج معالجے اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی…

صوبائی حکومت آگ سے متاثرہ لوگوں اور جنگلات کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریگی : میر عبدالقدوس…

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستانمیر عبدالقدوس بزنجواور وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور دونوں رہنماؤں نے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات پر تبادلہ کیا دونوں رہنماؤں نے آگ کے پھیلاؤ…

کلچر ڈے منانے کا مقصد بھی ان تمام روایات کو زندہ اور قائم رکھنا ہے جو کسی بھی قوم کی شناخت ہوتی…

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ زندہ اور باشعور قومیں اپنی روایات اور اقدار سے جڑی رہتی ہیں ہر قوم کی پہچان اس کی طرز معاشرت،پکوان،ثقافت، فن اور تہذیب سے ہوتی ہے کلچر ڈے منانے کا مقصد بھی ان تمام روایات کو زندہ…

نوازالدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا

اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی رابرٹو جیرالٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم لکشمن لوپیز میں مرکزی…

معروف بھارتی اداکارہ کو اسلام قبول کرنے پر فخر

2018ء میں‌اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ فائزہ (دیپیکا ککڑ) نے کہا ہے کہ مذہب اسلام کا انتخاب مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا ، یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جسے میں نے اپنی مرضی سے کیا اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے.…