Daily Archives

May 9, 2022

عمران نیازی جس نہج پر جارہا ہے وہ ملک کو پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے، آصف زرداری

سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران نیازی تمام حدیں پار کرتا ہوا جس نہج پر جا رہا ہے وہ ملک کو ایک مرتبہ پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے۔ پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پر   آصف علی…

عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار کے حوالے سےچارج شیٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے اور اپنے ایجنڈے کو پورا نہ کرنے کی وجہ…

ازخود نوٹس کسی کے کہنے پر نہیں، بنچ کی مرضی سے لیا جاتا ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ازخود نوٹس کسی کے کہنے پر نہیں، بنچ کی مرضی سے لیا جاتا ہے، آئین ہی فیڈریشن کو متحد کرتا ہے، جتنی مرضی تنقید ہو آئین کا دفاع کرینگے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت…

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کر گئے

لاہور : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔ خیال رہے کہ مرحوم ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب کے عہدے پر تعینات تھے مگر موجودہ حکومت کے آتے ہی ڈاکٹر رضوان کو ان کے عہدے سے…

عوام خبردار رہیں : پاکستان میں کورونا کی نئی قسم آگئی

اسلام آباد : دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات ابھی تک منڈلا رہے ہیں۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر ہے کہ یہاں بھی اس موذی مرض کی نئی قسم آ چکی ہے۔ عوام کو سخت اور لازمی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ میڈیا…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے میر عبدالغفور کلمتی سے مسقط میں ملاقات

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ن نے سابق صوبائی وزیر بزرگ سیاستدان میر عبدالغفور کلمتی سے مسقط میں ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال او ر گوادر کی ترقی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی وزیراعلئ نے…

بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، عوام پریشان

کوئٹہ : بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بلوچستان میں بجلی کے 17 سو میگاواٹ کا شارٹ فال کم نہ ہو سکا۔ کیسکو حکام کے مطابق…

ڈیورنڈ لائن پر تجارت کی بندش سے لاکھوں غریب نان شبینہ کے محتاج ہو گئے : افغان قومی موومنٹ

کوئٹہ : افغان قومی موومنٹ کے پریس ریلیز میں ڈیورنڈ لائین پرتجارت سرگرمیاں معطل ھونے سے بارڈر کے دونوں اطراف کے عوام کی نان شبینہ کے محتاج ھونے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارڈر پر عوام کے استحصال میں دونوں ممالک کے…

اقتدار میں آئے تو اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کریں گے : ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر بلیدہ بٹ کی اہم شخصیات، بی این پی مینگل کے اہم سیاسی کارکنان عبدالباسط ولد کہدہ محمد عظیم، راشدحمل ولد حمل، نوربخش ولد غلام محمد، ناصر علی ولد غلام…

حکومتی عدم توجہ سے عوام پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں : یار محمد رند

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کے باعث بھاگ شہر کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے پانی کی قلت، بد امنی اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے مگر صوبائی حکومت کے…