نیازی حکومت کی گربڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے دو یا تین سال درکار ہیں : مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ نیا زی دور میں کی گئی گڑبڑ کو ٹھیک کر نے کے لئے تین مہینے نہیں بلکہ دویا تین سال کا عرصہ درکا ر ہے، عمران خان کو عوام میں جانے دو…
