کنگنا رناوت نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتا دی
ممبئی : آئے دن اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارتی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ لڑکوں کی پٹائی کرنے کی افواہوں کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہوئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
