وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی، صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر شدید برہمی…
