وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

0

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور تفصیلی مشاورت ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ مستقبل میں قومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں کا تعاون بہت اہمیت رکھتا ہے، انہوں نے حکومتی اصلاحات کے نفاذ میں اتحادی جماعتوں کے تعاون کا خیر مقدم کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.