Daily Archives

May 2, 2022

عمران خان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟  ٹوئٹر پر سابق…

وزیر اعظم کا امیر قطر کو فون، پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی

وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو عید کی مبارکباد دی اور قطر کے عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ امیر قطر نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور پاکستانی…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

 پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر توہین مذہب کے…

اداروں کے ساتھ جنگ ہوئی تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کی اداروں سے جنگ ہوئی تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں گا، کیوں کہ عمران خان کو اس جنگ میں حق بجانب سمجھتا ہوں اور اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کو…

وزیراعظم شہبازشریف کی امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

 اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں اور خیرسگالی جذبات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ رمضان المبارک کی بابرکت سعادتوں اور رحمتوں سے بھرپور…

دنیا کے تمام مسلمان ایک ہی دن عید کیوں نہیں منا سکتے؟

لاہور : سعودی عرب میں عید آج پیر 2 مئی کو منائی جا رہی ہے، افغانستان میں گذشتہ روز یعنی اتوار کو تھی جبکہ پاکستان کی بات کریں تو یہاں منگل کو عید منائی جائے گی۔ ایسے میں یہ سوال ذہن میں ضرور آتا ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان ایک ہی دن عید کیوں…

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت، زونل اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی مقامی رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عید الفطر منائی جارہی ہے۔ پشاور میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع عید گاہ میں منعقد ہوا…

بچوں اور خواتین کو ذبح کرنا حیوانیت کی بدترین مثال ہے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کوئٹہ کے علاقے کلی پوٹی کچلاک میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد کو شہید کرنے کے دلخراش واقعہ پر دلی دکھ و غم…

بچوں اور خواتین کا قتل ، انسانیت سوزی اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک میں والدہ، کمسن بچوں کو قتل کے دلخراش واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام کو اس گھناﺅنے واقعے میں ملوث…

مقامی حکومتوں میں بھی ہماری پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوں گے : ضیا لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ وقبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبہ بلوچستان میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی…