Daily Archives

May 2, 2022

والد کی یاد میں منشا پاشا نے بہنوں کے ساتھ ملکر مسجد تعمیر کروا ڈالی

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے بہنوں کے ساتھ مل کر اپنے والد ڈاکٹر طارق پاشا میمن کی یاد میں مسجد تعمیر کروائی ہے۔ انسٹاگرام پر مسجد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے مداحوں کو اس خوبصورت عمل کی اطلاع دی اور ایک پوسٹ شیئر کی۔ شیئر…

مشہورِ زمانہ گانا ’بوہے باریاں’ ایک بار پھر چُرا لیاگیا

لاہور : پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کا مشہور گانا ”بوہے باریاں‌” کو ایک بار پھر چوری کرلیا گیا. یہ گانا چوری کرنے والی گلوکارہ کا تعلق انڈیا سے ہے. موصوفہ نے چوری اور سینہ زوری کا ڈھٹائی کیساتھ مظاہرہ کرتے ہوئے حدیقہ کو کوئی کریڈٹ دیا…

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آئندہ برس فروری اور مارچ میں کروانے کا پلان

لاہور : پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آئندہ برس فروری اور مارچ میں کروانے کا پلان بنا لیا، میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں…

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔ بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی. پچاس…

اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی تمام مقدس کتابیں اسکولوں میں پڑھانے کا فیصلہ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگوت گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی حکومت چار ریاستوں میں پہلے ہی بھگوت گیتا کو اسکولوں میں بطور نصاب…

بھارت: 18 سالہ مسلمان نرس مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد قتل

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بنگرماؤ میں نجی نرسنگ ہوم میں کام کرنے والی 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مسلمان لڑکی اپنے گاؤں کے قریب ایک نجی ہسپتال میں نرس کے طور پر کام کرتی تھی۔…

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئیں

کیف : ہالی وڈ سپر سٹار انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ دورہ کیا۔ وہ لوئف شہر پہنچیں، ان کا یہ دورہ اچانک تھا۔ خیال رہے کہ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این…

روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری

کیف : روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر شدید بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری ہے، دوسری جانب جنوبی کوریا کے کچھ سفارت کار بھی کیف پہنچ گئے ہیں جس کے بعد جلد کورین سفارت خانہ دوبارہ کھولے جانے کے امکانات ہیں۔ گزشتہ روز روس نے…