Daily Archives

May 21, 2022

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گھر کے باہر سے گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر…

گرفتاریوں کی فہرست تیار ہے ، عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شیریں مزاری کی گرفتاری  پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جائیں گے کیونکہ انہیں ڈیڑھ سال کی چھوٹ نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسلام آباد اور…

کوئٹہ کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے وفاق کی امدادی کارروائیاں

ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی طرف سے کوئٹہ کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے بلوچستان حکومت کی بھرپور امداد جاری ہے۔ کوئٹہ کے علاقے میں پلاسپین کی…

تحریک عدم اعتماد : بلوچ وزیراعلیٰ کی روایت اب ماضی کی بات بن چکی ہے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جلد اپنی جماعت کا فیصلہ کرینگے قدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کا اپنا اندرونی…

قدوس کا جانا ٹھہر چکا، عدم اعتماد بلوچستان کے مفاد میں لائے ہیں : ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ قدوس بزنجو کی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے، ذاتی مفادات کو تقویت دینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، اتحادی جماعتیں مکمل تعاون کی یقین کراچکی ہیں، تحریک…

موجودہ حالات میں بلوچ ریاست سے دورہوتے جارہے ہیں : ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی جام کمال خان کے دعوے دھر ے کے دھرے رہ جائیں گے، خواتین کے شدت پسندی کی طرف مائل ہونے سے متعلق طویل المدتی…

مارگلہ ہلز میں آتشزدگی : ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد : مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کرکے ٹک ٹاک بنانے والی نوشین سعید عرف ڈولی کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے کے کیس پر سماعت ہوئی جس میں…

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں : عفت عمر

اداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی ہے۔ عفت عمر نے کہا کہ عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں کیونکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں وزیر اعظم کے…

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال  قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز  فٹبال ورلڈکپ کیلئے  پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل…

اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے  انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چیمپئن شپ…