Daily Archives

May 28, 2022

ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان تحریک عدم اعتماد سے پہلے کی مبینہ ٹیلی فونک آڈیو گفتگو سامنے آئی ہے، جس میں ملک ریاض پی پی کے شریک چیئرمین کو عمران خان کی جانب سے تصفیے کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ ٹیلی فونک…

حکومت کے لیۓ تمام امیدوار یکساں ہیں اور کسی بھی امیدوار کی ہار جیت سے کوئی تعلق نہیں : وزیراعلئ…

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلئ سطحی اجلاس ۔صوبے میں کل منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا جائیزہ ۔چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ وزیراعلئ کے پرنسپل…

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ہاتھوں گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا۔  بہاولپور میں…

بلوچستان: 32 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں مکمل

کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2034 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے، سیکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں کل اتوار کی صبح 8 بجے پولنگ شروع ہوگی۔ الیکشن کمیشن حکام کے…

آبی مذاکرات : پاکستانی پانچ رکنی وفد اتوار کو بھارت جائے گا

اسلام آباد : پاک بھارت آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں اتوار کو ہمسایہ ملک جائے گا۔ مذاکرات 30 اور 31 مئی کو ہوں گے، مذاکراتی ایجنڈے میں بیراجوں کی مشترکہ انسپکشن کا شیڈول شامل ہے جبکہ…

ججز تقرری : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار سمیت جوڈیشل کمیشن ممبران نے کئی بار…

کوئٹہ میں پانی کی قلت بدستور برقرار

کوئٹہ،محکمہ واسا کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا عوام کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا کوئٹہ، میکانگی روڈ، بلوچی اسٹریٹ اور گردونواح میں 1ماہ سے واسا نے پانی کی فراہمی بند کردی کوئٹہ،ٹینکر مافیا نے عوام…

جام صاحب ! سیاست آپ کے بس کی بات نہیں : آغا حسن بلوچ

کوئٹہ : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جام کمال صاحب بلوچستان میں سیاسی طور پر پہ در پہ شکست کا سامنا کرنے کے بعد ہم آپ کی ذہنی کیفیت اور درد کو محسوس کر سکتے ہیں .…

بلدیاتی انتخابات : ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ 2013کے بعد صوبے کے 32اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہونگے صوبے کی 49میونسپل کمیٹیوں، 838 یونین کونسلز، 5345 وارڈ ز میں انتخابات ہورہے ہیں،صوبائی حکومت نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ الیکشن…

نادرا کا بلوچستان کو دو ریجن میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ : چیئرمین نادرا طارق ملک نے دورہ بلوچستان کے دوران بلوچستان میں نادرا آپریشنز کا جائزہ لیا اور بلوچستان میں خواتین کی رجسٹریش بڑھانے کے کئے خصوصی اقدامات لینے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے بلوچستان کے بڑے شہروں میں میگا سینٹر کے طرز پر…