Daily Archives

May 28, 2022

کانز فلم فیسٹیول : پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے ‘کانز’ میں ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔ جوائے لینڈ نے ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری میں جیوری انعام اپنے نام کیا جو اس فلمی میلے کادوسرا بڑا ایوارڈ تسلیم کیا جاتا ہے۔ پاکستانی…

عامر لیاقت کا بشریٰ ، طوبہ اور دانیہ کیلئے پیغام

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اور طوبہ سمیت دانیہ شاہ کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری لگائی جس…

بلاسٹ ٹی 20 میں رضوان کی دھواں دھار بلے بازی کا سلسلہ جاری

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ محمد رضوان نے بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری نصف سنچری اسکور کی ہے، انہوں نے 43 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز…

بلاسٹ ٹی 20 میں اسٹرلنگ کی دھواں دھار بیٹنگ،ایک اوور میں 34 رنز بنا ڈالے

آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ اپنی جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں اور جب تک وہ وکٹ پر ہوں تو مخالف ٹیم کے بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک مظاہرہ انہوں نے انگلینڈ میں جاری ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھی کیا۔ پال…

ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں؛ سربراہ جامعہ الازہر

مصر کی عالمی شہرت یافتہ درس گاہ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے خبردار کیا کہ مرد ایک بیوی پر اکتفا کریں کیوں کہ اکثر دوسری شادی، بیوی اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری دارالحکومت میں ایک چینل کو انٹرویو میں…

ٹیکساس اسکول فائرنگ: پولیس کا بندوق بردار پر حملہ کرنے میں انتظار کا فیصلہ غلط تھا

پہلی بار کال کرنے والی لڑکی نے آپریٹر سے 12:43 پر درخواست کی کہ ‘برائے مہربانی پولیس کو ابھی بھیجیں’، بعد ازاں 4 منٹ بعد دوبارہ کال کی۔ محکمہ ‘پبلک سیفٹی’ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ٹیم آخری کال آنے کے 3 منٹ بعد چوکیدار کی چابی سے کلاس کا…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

دفترخارجہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے، اور انہیں اپنے خاندان سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم…

انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کا مجسمہ تباہ کر دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو پتھروں اور ہتھوڑے کی مدد سے تباہ کر دیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا…

استنبول سے ماسکو کی پرواز منزل کے قریب پہنچ کر واپس کیوں آگئی؟

استنبول : ترکی کے دارالحکومت استنبول سے ماسکو جانے والی پرواز منزل پر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل بیلاروس کی فضائی حدود میں روک لی گئی جسے مبینہ طور پر فنی خرابی کی وجوہات کی بنا پر ماسکو کی بجائے لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس سے اتار لیا گیا۔…