Daily Archives

May 6, 2022

عمران خان کے الزامات پر علیم خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

 لاہور: علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے اہم انکشافات کردیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو دیکھا جس میں کہا گیا کہ علیم خان تین سو ایکڑ زمین لیگلائز کروانا چاہتا تھا، میرے پاس تین سو ایکڑ نہیں تین…

عمران خان کو مناظرے کا چیلنج؛ فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کی جانب سے عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر اپنا ردعمل دیا ہے۔  فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا…

بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ

 اسلام آباد: جنوری 2021 میں ملک میں بریک ڈاؤن کے معاملے پر نیپرا اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان نیپرا کے مطابق جرمانہ بروقت بجلی سپلائی کی بحال میں ناکامی پر کیا گیا ہے، این ٹی ڈی سی کو ملک میں بجلی…

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف شیخ رشید ہائیکورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد: شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔  حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید…

استعفوں کے باوجود عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو تنخواہیں جاری

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے جس کے باعث انہیں تنخواہیں جاری کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو ان کے اکاؤنٹس میں مارچ سے…

شاہ رخ خان سے سرد جنگ کا معاملہ، اجے دیوگن نے وضاحت پیش کردی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے شاہ رخ خان کے ساتھ خراب تعلقات کی تردید کردی۔ بالی ووڈ میں فنکاروں کے درمیان خاموش تنازعات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اس مرتبہ اجے دیوگن اور شاہ رخ خان کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی خبریں…

بچی کا ریپ کرنیوالے انسپکٹر کو سرعام پھانسی دی جائے، رتیش دیش مکھ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رتیش دیش مکھ نے 13 سالہ کم عمر بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے ایس ایچ او پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رتیش دیش مکھ نے حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں…

اعظم خان کو کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے، عاقب جاوید

 کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے نوجوان کرکٹر اعظم خان کو کرکٹ چھوڑنے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ اگر اعظم خان اپنی فٹنس پر…

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کوپاکستانی باربی کیو یاد آنے لگا

 ممبئی: آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستانی باربی کیو کی تعریف کردی۔ بھارت میں لیگ کرکٹ کے لئے موجود آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کوپاکستانی بار کیو یاد آنے لگا۔سوشل میڈیا پرمزیدار ڈش کے بارے میں سوال کرنے پرایک…

جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا

 واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی ان کی جگہ پر صدر جوبائیڈن نے نائب ترجمان کیرین ژاں پیئر کو ترقی دیکر ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…