Daily Archives

May 16, 2022

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

لاہور :  پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔ عبدالجوشی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے آٹھویں پاکستانی ہیں جبکہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند دنیا کی چودہ چوٹیوں میں سے یہ ان کی دوسری چوٹی ہے، وہ اس سے…

معروف بھارتی اداکارہ کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

کولکتہ : بھارت کے شہر کولکتہ میں مشہور ایکٹریس پلوی ڈے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔ انڈیا کی شوبز انڈسٹری میں ایکٹروں کی خود کشیاں اب معمول کی بات ہوتی جا رہی ہیں۔…

عفت عمر کی تعریف پر مریم نواز بھی اداکارہ کو سراہے بنا نہ رہ سکیں

لاہور : اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تعریف کی جس پر لیگی رہنما نے بھی رد عمل میں ان کی ستائش کی۔ عفت عمر نے حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کیے جانے والے جلسوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  مریم نواز کی تعریف کی۔  …

’اس سبق پر آپ کا شکریہ‘، اداکارہ اشنا شاہ بشریٰ اقبال کی معترف

اداکارہ اشنا شاہ نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کی درخواست  اور مبینہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سیدہ بشریٰ اقبال کی تعریف کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اشنا شاہ  نے بشریٰ اقبال کو آپا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپا نے بطور…

سویڈن اور فن لینڈ کا نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان

سویڈن اور فن لینڈ نے روس کے انتباہ کے باوجود نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اس یورپی اتحاد میں شامل ہونے کیلئے درخواستیں دیں گے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فن لینڈ کو خبردار کیا تھا کہ…

کیلی فورنیا کے چرچ میں حملہ آور کی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن :  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لگونا وڈز کے چرچ میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب چرچ میں دوپہر کا کھانا کھایا جا رہا تھا۔…

پاک امریکا تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں : امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کرس مرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل اور وقت کی کسوٹی پر پورا اترے ہیں۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی ذیلی کمیٹی برائے مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا، سینٹرل ایشیا اور کاؤنٹر ٹیررازم کے چئیرمین…