اہم خبریںکھیل

ایشیا کپ کے لیے 20 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : ایشیا کپ کے لیے 20 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی ٹیم 19 مئی کو انڈونیشیا کے شہر جکارتہ روانہ ہوگی۔

قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں پہلا میچ 23 مئی کو بھارت سے کھیلے گی۔ ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ سکواڈ میں اکمل حسین، عبداللہ خان، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ، عمر بھٹہ، علی شان، معین شکیل، عبدالحنان، جنید منظور، غضنفر علی شامل ہیں۔ اولمپین خواجہ جنید ٹیم منیجر جبکہ سیگفرائیڈ ایکمین ہیڈ کوچ ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button