پاکستان میں مقامی فلموں کے لیے خطرہ بننے والی فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کیا ہے؟
پاکستانی فلم پروڈیوسرز نے 8 مئی کو ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان مقامی فلموں کے بجائے ہولی وڈ سائنس فکشن فلم کو ترجیح دے رہے ہیں۔
پروڈیوسرز نے آرٹس کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک بھر…
