Daily Archives

May 26, 2022

مرکزی قیادت کی ہدایت پرمیر عبدالقدوس بزنجو کیساتھ ہیں : نصیب اللہ مری

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نصیب اللہ مری نے کہاہے کہ مرکزی قیادت کی ہدایت پر میرعبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں ، جن لوگوں نے تحریک عدم اعتماد لاہا ہے ان کے ساتھ اکثریت نہیں ہے مذاکرات کے دروازے عدم اعتماد…

سندھ 46 فیصد ، بلوچستان 84 فیصد پانی سے محروم : خالد مگسی

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا گیا ہے کہ سندھ کو پنجاب میں (تونسہ اور گڈو بیراجوں کے درمیان) اپنے پانی کے 46 فیصد حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے اور بلوچستان، سندھ میں اپنے پانی کے تقریباً 84 فیصد حصے سے…

جام کمال نے قدوس بزنجو کی پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بطور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی جانب سے اسپیکر کو لکھے…

عفت عمر کی اسلام آباد احتجاج پر تنقید ، مشی خان نے چشمہ لگانے کا مشورہ دیدیا

اداکارہ مشی خان نے عفت عمر کو گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے مارچ پر تنقید کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عفت عمر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ اسلام آباد جل رہا ہے، کیا یہ پرامن احتجاج ہے؟ جواب میں مشی خان نے لکھا کہ کیا آپ روٹی کو…

کشمیر کا نعرہ لگائیں انہیں گانا گفٹ کرونگا : ابرار الحق

پاکستان کے مایا ناز گلوکار ابرار الحق نے شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’ بالی وڈ کے تمام اداکار نعرہ لگایں کہ کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے، وہاں پر لوگوں سے کیا جانے والا ظلم و ستم بند ہونا چاہیے تو میں ان کو گانا گفٹ بھی کردوں گا‘۔ تفصیلات کے…

دوسرا ویمنز ٹی 20، سری لنکا کو شکست ، پاکستان نے سیریز جیت لی

کراچی : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز جیت لی۔ ساؤتھ اینڈ کلب ڈیفنس کراچی میں جاری پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوسرے مقابلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ کمانے والے آسٹریلین کرکٹر بن گئے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کینگروز کرکٹر بن گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کرکٹرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے سب…

مغربی افریقی ملک سینیگال کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 11 نوزائیدہ بچے ہلاک

ڈاکر  : مغربی افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے دم توڑگئے۔ حکام کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر بعد میں قابو پالیا گیا، سینیگال کے صدرنے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہارکیا۔…

نیو یارک میں یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف احتجاج ، مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ

سرینگر : یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف امریکی شہر نیویارک میں عوام نے بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج اور حریت رہنما کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بھارتی عدالت کے متنازع فیصلے کے بعد مقبوضہ وادی میں صورتحال بدستور کشیدہ اورانٹرنیٹ…