’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر دپیکا پڈوکون کی تعریفیں
بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جانب سے ’کانز فیسٹیول‘ میں دیدہ زیب لباس کے ساتھ ’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے…
