اہم خبریںپاکستان

عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں : حمزہ شہباز

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں، صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ نے لے کر آنے تھے۔

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر کے حوالے سے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ یہ دھرنے سے اب جلسے پر آگئے ہیں، یہ جلسے سے بھی بھاگیں گے، عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، کوئی غیر آئینی اور غیر قانونی مطالبہ نہیں مانا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button