سینیئر وکیل اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر، وزیراعظم نے منظوری دے دی
اسلام آباد : سینیئر وکیل اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
اشتر اوصاف نواز شریف دور میں بھی بطور اٹارنی جنرل خدمات انجام دے چکے ہیں۔