Daily Archives

May 7, 2022

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کی عید کیسی گزری؟

ممبر قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ  سیدہ طوبیٰ انور نے عامر لیاقت حسین سے طلاق کے بعد پہلی عید سے متعلق بات کی ہے۔ سیدہ طوبیٰ انور نے گزشتہ شب عید الفطر کے موقع پر منعقد کی جانے والی ایک نجی پارٹی میں شرکت کی۔ اس…

بیگم خوش قسمت ثابت ہوئیں، نکاح کے بعد بہت کامیابیاں ملیں : عمران اشرف

لاہور : پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری کے باعث تیزی سے مقبول ہونے والے اداکار عمران اشرف نے اپنی کامیابی میں والدہ اور اہلیہ کے کردار کے حوالے سے باتیں مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران اشرف…

عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق مجھے حاصل ہے : شاہد آفریدی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بطور کپتان انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تعریف کی لیکن بطور وزیر اعظم ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے۔ شاہد آفریدی…

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے امکانات کو رد کر دیا

لاہور : قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری طور پر واپسی کے امکانات کو رد کر دیا۔ سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ ابھی اس…

خلیجِ بنگال میں سمندری طوفان ’آسانی‘ بننے کا امکان

بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقیِ خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’آسانی‘ بننے کا امکان ہے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان کو آسانی کا نام دیا جائے گا۔ آسانی کا نام سری لنکا کا تجویز کردہ ہے، جس…

پاکستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا

وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثر افغان شہریوں کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پڑوسی ملک بھیج دی گئی ہے۔ افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے 22 افراد کے ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے…

شمالی کوریا کا رواں ہفتے دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت ترین حریف پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے صدر کے حلف اُٹھانے کا دن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے،…

امیرِطالبان نے خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیدیا

طالبان سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں…

بل گیٹس نے کورونا وبا سے متعلق ایک اور خطرناک پیشگوئی کردی

کیلیفورنیا : مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ایک اور خطرناک پیش گوئی کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ خطرہ ابھی…