Daily Archives

May 23, 2022

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ میں شریک نہ ہونے پر کارروائی ہوگی : جام کمال

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان عالیانی نے قانون سازوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے منعقد ہونے والے…

حکومت بلوچستان کیجانب سے جنگلات میں آگ جلانے،کھانا پکانے سمیت دیگر سرگرمیوں پر دفعہ 144نافذ

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے صوبے کے جنگلات میں آگ جلانے،کھانا پکانے سمیت دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی، اتوار کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان محمد ہاشم غلیزئی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے میں خشک سالی کے…

عاصم اظہر سے متعلق سوال پر ہانیہ نے کیا کہا؟

اداکارہ ہانیہ عامر کا ان دنوں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان سے نام لیے بغیر عاصم اظہر سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ گزشتہ برس عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے بریک اپ کی خبریں سامنے آئیں لیکن دونوں ہی شخصیات نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے…

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرل

لاہور : اداکارہ سجل علی کی احد رضا میر کی خالہ صباعلی کے لیے کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ صبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ حال ہی میں صبا علی نے اپنی مختلف…

ایشیا ہاکی کپ : آخری منٹ میں پاکستان کا گول ، بھارت یقینی فتح سے محرم

لاہور :  ایشیا ہاکی کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے آخری منٹ میں گول سکور کرکے پاکستان نے روایتی بھارت کو یقینی فتح سے محروم کردیا اور میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کو میچ کے آخر…

فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے

پیرس : فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے، 23 سالہ مباپے نے مزید تین سال کیلئے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ کلیان مباپے کو نئے معاہدے کے تحت ماہانہ چالیس لاکھ برطانوی پاؤنڈ ملیں گے اور سالانہ…

میانمار میں 14 افراد کی لاشیں سمندری لہروں میں بہہ کر ساحل پر آگئیں

ینگون : میانمار میں 14 افراد کی لاشیں سمندری لہروں میں بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک کشتی میں سوار 35 افراد کو بچا لیا گیا ہے، کشتی میں سوار افراد غیر قانونی طور پر ملائیشیا پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق…

ایرانی صدر کا کرنل خدائی پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کرنل صیاد خدائی پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمان کے دورے پر آئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مجرموں سے شہید کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ انہوں نے سکیورٹی حکام…

امریکی صدر جوبائیڈن کا تائیوان پر حملے کی صورت میں دفاع کا اعلان

ٹوکیو : امریکی صدر جوبائیڈن نے تائیوان پر چینی حملے کی صورت میں اس کے دفاع کا اعلان کیا ہے جبکہ چین نے واشنگٹن کو سخت رد عمل دیدیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن ان دنوں جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں تائیوان کے معاملے…

عراق میں ریت کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل

بغداد : عراق میں ریت کے طوفان نے معمولات زندگی متاثر کر کے رکھ دئیے، طوفان سے ٹریفک کی روانی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل ہو گیا۔ ریت کے طوفان سے آسمان سرخ ہو گیا، خراب موسم کے باعث بغداد، نجف اور سلیمانیہ میں فضائی آپریشن کو معطل کر…