سوڈان اسرائیل کو تسلیم کر لے گا
واشنگٹن : رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ ہر ملک اسرائیل کو تسلیم کرے ،بلکہ یہودی وطن کے بطور ملک وجود کو ایک بنیادی حق کے طور پر تسلیم کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے فیصلہ سوڈانی حکومت کے بھی بہترین مفاد میں ہے ۔