سیاست کے بجائے سفیر بن کرپاکستان کی خدمت کرنا پسند کروں گا:عامر خان
لاہور: باکسر محمد وسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے باکسر محمد عامر کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان سے پیار ہے اور پاکستان کیلئے ہی کھیلتا ہوں، ملک میں ہونے والے تمام ایونٹس پر اپنی جیب سے خرچ کرتا ہوں، ہم پاکستان میں بڑے بڑے ایونٹس لے کر آئیں گے تاکہ ملک سے ٹیلنٹ تلاش کیا جاسکے ۔