ویزا پابندی کورونا کے باعث لگائی:اماراتی وزیر خارجہ

0 32

ابو ظہبی  :   12 ممالک کے شہریوں کے لئے وزٹ ویزے پر عارضی پابندی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لگائی گئی ہے ، امارات کے وزیر خارجہ نے یہ بیان پاکستانی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے تناظر میں جاری کیا۔ جس میں یو اے ای کے وزیرخارجہ شیخ عبداﷲ نے کہا کہ یو اے ای اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات میں گہرائی ہے ،ان تعلقات میں مزید وسعت کی گنجائش بھی ہے ، پاکستانی برادری نے امارات کی تعمیروترقی میں اہم کردارادا کیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.