Daily Archives

October 21, 2021

باجوڑ: سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ، چار جوان شہید

باجوڑ : ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طور رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف سی کے…

وزیراعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، نالہ لئی منصوبہ کی منظوری پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد : وزیراعظم سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے نالہ لئی راولپنڈی منصوبہ کی منظوری پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان، سیاسی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی…

جام کمال آئینی طور پر صوبے کے وزیراعلیٰ نہیں رہے : اپوزیشن لیڈر

کوئٹہ  : بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر 33اراکین اسمبلی نے ووٹ دیکر یہ فیصلہ کیا کہ جام کمال صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں ہے ہمارے…

ہم شہرکے امن وامان کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر کسی صورت نہیں چھوڑ سکتے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے مرکزی رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت 13 کے زخمی اور دیگر شہریوں…

ملک دشمن عناصر امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا چاہتے ہیں ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ایکسپریس نیوز کے سینئر صحافی عارف محمود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم کی صحافت کے شعبہ کیلئے خدمات کو…

بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کے واٹس ایپ گروپس کا حصہ بنے پر پابندی کے خلاف بلوچستان ہائی میں…

کوئٹہ : کیس کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے کی کوئٹہ: سرکاری ملازمین کیلئے میڈیا کے استعمال کے حوالے سے قوانین موجود ہیں۔ جس پر عمل درآمد کرنا سرکاری ملازمین کیلئے لازمی…

آریان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی تاریخ 26 اکتوبر مقرر

ممبئی : معروف بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 26 اکتوبر کو ہو گی۔ آریان خان کے وکلا نے خصوصی عدالت کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس پر سماعت 26 اکتوبر کو ہو گی۔ اس سے…

مجھے شادی کی کوئی ضرورت نہیں : رائما سین

ممبئی : رائما شین کا کہنا تھا کہ میں نہیں جانتی کہ لوگ شادی کو ایک اختتام کیوں سمجھتے ہیں،لوگ سمجھتے ہیں کہ میں خوش نہیں ہوں کیونکہ میں نے شادی نہیں کی۔ رائما کا کہنا تھا کہ غیرشادی شدہ ہونا مجھے آزادی دیتا ہے ، یہ زندگی مجھے اجازت دیتی ہے…

حدود کا تعین کر رکھا ،بولڈ کام نہیں کرسکتی : نازش جہانگیر

لاہور( شوبز ڈیسک ) نازش جہانگیر نے بتایا کہ انہوں نے تھیٹر سے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور آغاز میں یقیناً انہوں نے مجبوری کے تحت ہر طرح کے کردار کئے لیکن اس کے باوجود انہوں نے بولڈ کردار نہیں کئے ۔ نازش جہانگیر کے مطابق اگرچہ سکرپٹ اچھے…

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف

لاہور: ٹی 20ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لئے 182رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ میگا ایونٹ میں پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 181رنزبنائے،کپتان محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50رنز…