Daily Archives

October 29, 2021

نعمان نیاز نے شعیب اختر کی نہیں ملک کی توہین کی ہے،قاسم سوری

اسلام آباد:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی سرکاری ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز کے تنازعے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔ قاسم سوری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر کے ہمراہ لی گئی اپنی تصویر شیئر…

برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

 لندن:  برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست ریڈ لسٹ…

چین افغان سرحد پر تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ بنائے گا

بیجنگ: چین نے افغانستان کی سرحد کے قریب تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ تعمیر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان نے تصدیق کی ہے کہ چین افغانستان کی سرحد پر تاجک پولیس کے لیے اڈہ بنائے گا جس کا مقصد افغان سرزمین سے…

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق

سرینگر: مقبوضہ وادی میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو اسپتال…

امریکا کا افغان عوام کیلیے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

 واشنگٹن: امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ…

بھارت میں نمازِ جمعہ کے دوران ہندو انتہا پسندوں کے ’جے شری رام‘ کے نعرے

نئی دلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے نمازِ جمعہ کے دوران ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا دیے۔ پولیس نے نماز میں خلل ڈالنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے نواحی شہر گروگرام میں…

ضمانت کے باوجود آریان کی رہائی تاحال نہ ہوسکی

کنگ خان کو بالاآخر سکھ کا سانس مل گیا ہے کیونکہ انکے بیٹے آریان کی منشیات کیس میں ضمانت ہوچکی ہے تاہم اب بھی ان کو رہائی نہیں ملی ہے اور کہا جارہا ہے کہ ابھی ایک یا دوروز انکو مزید جیل میں گزارنے پڑسکتے ہیں ۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آریان کی…

کراچی میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد میں سی این جی و پیٹرول پمپ پر ذور دھماکہ ہوا ہوا جس کی آوز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد پیٹرول…

رنبیر کپور کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ میں اپنی اداکاری اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے مشہور اداکار رنبیر کپور کی نیا روپ اختیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ بات تو سبھی جاتے ہیں کہ اداکار رنبیر کپور سوشل میڈیا کم ہی استعمال کرتے ہیں تاہم ان کے…

سعد رضوی کی رہائی قانون کے مطابق ہی عمل میں لائی جائے گی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے کارکنوں نے 6 روز سے جی ٹی روڈ بند کیا ہوا ہے، ہم نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا ہے اگر مزید دباؤ ڈالا گیا تو ہم آخری حد تک جائیں گے۔  وفاقی وزیر اطلاعات…