پی ڈی ایم کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے قوم کو مسائل اور معاشی تباہی سے نجات دلانے کیلئے سڑکوں پر آنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر…
