Daily Archives

October 17, 2021

پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند

چمن : پاک افغان بارڈر بابِ دوستی آج 12ویں روز بھی آمدورفت کے لیے بند ہے۔کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔ افغان حکومت…

کسی کو اختیار نہیں کہ غیرجمہوری طریقے سے تحریک عدم اعتماد ناکام بنائے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے اور کسی کو اختیار نہیں کہ وہ غیر جمہوری طریقے اسے ناکام بنائے۔اپنی ٹوئٹ میں اختر مینگل نے کہا کہ عدم اعتماد کی…

شہزاد رائے نے بچوں کو کینچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے بچوں کو کینچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر شہزاد رائے نے ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بچے کو کینچے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔شہزاد رائے نے اپنے پیغام میں لکھا کہ جب…

حبابخاری نے جلد شادی کرنے کی خوش خبری سنادی

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ٹی وی اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ سوشل میڈیا پرلائیو گفتگوکے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے صاف انکار…

گوادر جيپ ریلی ، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا کا پہلا نمبر

گوادر : چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔ ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں…

شاہینوں کیلئے نئی کٹ کی رونمائی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کی مختصر ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔سبز ہلالی پرچم کے رنگ کی شرٹ پر پاکستان کا نقشہ نمایاں جبکہ بائیں جانب روایتی ستارہ اور دائیں جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا لوگو ہے ۔

ٹی 20 ورلڈ کپ:گرین شرٹس آج ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے گرین شرٹس آج سے ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے کیونکہ کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف سمیت تمام افراد کے کوویڈ ٹیسٹنگ نتائج منفی آگئے ہیں جس کے سبب قومی اسکواڈ کو مقامی ہوٹل میں بھرپور جم…

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آمیز مناظر

مکہ معظمہ: سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پُرنور موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ عرب میڈیا کے…

بنگلہ دیش:مذہبی کتاب کی بے حرمتی کیخلاف ہنگامے ، مزید2ہندو ہلاک

ڈھاکہ : پرتشدد واقعات میں مزید 2 ہندو ہلاک ہو گئے ، جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق تشدد کے حالیہ واقعات جنوبی شہر بیگم گنج میں پیش آئے ، جہاں 200 سے زائد مسلمانوں نے ایک مندر پر حملہ کیا جہاں ہندوکمیونٹی 10 روزہ…